تازہ ترینخبریںپاکستان

نوجوان کی شاپنگ مال میں مبینہ خودکشی

لاہور میں نوجوان نے شاپنگ مال سے مبینہ طور پر کود کر خودکشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین نے بتایا ہے نوجوان نے شاپنگ مال کی8 ویں منزل سے چھلانگ لگائی ہے۔

پولیس نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی۔

جواب دیں

Back to top button