تازہ ترین
-
ایران کے خلاف جنگ پر مجھے کوئی افسوس نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے،…
یہ بھی پڑھیے: -
وینس فلم فیسٹیول: غزہ پر بنی فلم ’نازا‘ کو 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
غزہ کے شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق دستاویزی فلم نازا کو وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے دوران 25 منٹ…
یہ بھی پڑھیے: -
آبنائے ہرمز کے قریب تیل کے پھیلاؤ کے سیٹلائٹ شواہد سامنے آ گئے
آبنائے ہرمز کے قریب سمندر میں تیل کے پھیلاؤ کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یورپی کوپرنیکس پروگرام کی جانب سے…
یہ بھی پڑھیے: -
ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف حملوں سے متعلق سعودی ولی عہد کی درخواست مسترد کر دی۔ امریکی…
یہ بھی پڑھیے: -
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ پاکستان کی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول…
یہ بھی پڑھیے: -
پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پی…
یہ بھی پڑھیے: -
پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے، دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون جاری ہے اور دفاعی معاہدے…
یہ بھی پڑھیے: -
آئی فون 17 پرو نے 1 لاکھ فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود محفوظ رہ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
سوئیڈن کے شہر کیرونا میں ایپل کے آئی فون 17 پرو کے ساتھ ایک غیر معمولی تجربہ کیا گیا۔ آئی…
یہ بھی پڑھیے: -
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے…
یہ بھی پڑھیے: -
اردن کے الازرق بیس کی اہمیت کیا ہے، ایران اسے کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟
ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایران نے اردن میں قائم فضائی اڈے الازرق پر متعدد بیلسٹک…
یہ بھی پڑھیے: -
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے، 5 افراد ہلاک
روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے آج یوکرین کے…
یہ بھی پڑھیے: -
یمنی وزیرِ دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنا لیا گیا
یمن کے وزیرِ دفاع طاہر العقیلی کے قافلے پر حملہ کر کے انہیں یرغمال بنا لیا گیا۔ روسی میڈیا کے…
یہ بھی پڑھیے: -
ایران اب مشرقِ وسطیٰ کا ’غنڈہ‘ نہیں رہا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب مشرقِ وسطیٰ کا غنڈہ نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…
یہ بھی پڑھیے: -
آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار
فیصل آباد میں آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے…
یہ بھی پڑھیے: -
اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان نے سعودی عرب کی جانب…
یہ بھی پڑھیے: -
امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا
ایران کاکہنا ہے کہ امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند…
یہ بھی پڑھیے: -
پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
پیٹرول اور ڈیزل کی اصل قیمت پر شہریوں سے بھاری ٹیکسز اور مارجنزکی وصولی جاری ہے۔ ایک لیٹر پیٹرول اصل…
یہ بھی پڑھیے: -
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں عابد شیرعلی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے۔ …
یہ بھی پڑھیے: -
اے این پی کا جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کی دعوت قبول…
یہ بھی پڑھیے: -
ایرانی فورسز نے حال ہی میں 500 کلومیٹر دور موجود امریکی طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا: ترجمان پاسداران انقلاب
ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز کے تازہ حملوں کے بعد تمام امریکی…
یہ بھی پڑھیے: