تازہ ترینخبریںسیلابپاکستان

سیلابی صورتحال پر کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹوئٹ

ملک میں سیلابی صورتحال پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے ٹویٹر پیغام لکھا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے دعا گو ہوں، یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی حیثیت سے کھڑے ہونا ہے۔

بابر اعظم نے کہا کہ جتنی ممکن ہو سکے ہمیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنی چاہیے، آگے بڑھیں اور ان افراد کیلئے اپنی طرف بہت ہر ممکن امداد کریں

جواب دیں

Back to top button