تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کے دورہ کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔

جواب دیں

Back to top button