پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان محمد احمد خان نے کہا کہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف نے تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ عوام نے ہمیں ووٹ نہیں دیا۔