کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کا سلسلہ برقرار رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 4 پیسے کم ہوکر 174 روپے 48 ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 177 روپے ہے