تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنٹر ل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 مینز کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔

 

نئے سینٹرل کنٹریکٹس 30 جون 2027 تک مؤثر ہوں گے۔

 

بابر اعظم اور سلمان علی آغا *ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل* کیٹیگری میں شامل۔

 

اذان اویس، محمد عباس، ساجد خان اور سعود شکیل *ٹیسٹ کیٹیگری* میں شامل۔

 

ابرار احمد، عرفات منہاس، فخر زمان اور فہیم اشرف *ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری* میں شامل۔

 

حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی بھی *ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری* میں شامل۔

 

حسن نواز، معاذ صداقت، محمد سلمان مرزا اور نسیم شاہ *ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری* میں شامل۔

 

صاحبزادہ فرحان، شاداب خان اور عثمان طارق بھی *ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری* میں شامل۔

 

*ڈیولپمنٹ کیٹیگری* میں 19 نوجوان کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔

 

عبدالصمد، عبداللہ فضل، احمد دانیال، علی رضا اور فرحان یوسف ڈی کیٹیگری میں شامل۔

 

حنین شاہ، محمد طحہ، محمد طیب عارف، محمد غازی غوری اور محمد عمران رندھاوا بھی ڈی کیٹیگری میں شامل۔

 

رضا اللہ، سعد بیگ، سعد مسعود، سمیر منہاس اور ثاقب خان ڈی کیٹیگری میں شامل۔

 

شاہ زیب خان، شامل حسین، سفیان مقیم اور عبید شاہ بھی ڈی کیٹیگری میں شامل۔

جواب دیں

Back to top button