
پاک سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا
لاہور میں سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت کے باعث دوسرے ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ
کرکٹ بورڈ نے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کر دی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا
لاہور میں بڑھتی ہوئی سموگ کے باعث میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا
پاکستان اور سری لنکا کے دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں تبدیلی نہیں کی گئی، صرف وینیو تبدیل ہوا ہے







