تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹس

سٹرامریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل جیت لیا

 

 

 

پاکستان کے تن ساز رمیز ابراہیم نے امریکا میں تاریخ رقم کردی۔۔ مسٹر امریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی تن ساز بن گئے۔۔ ایونٹ میں پچیس ممالک کے باڈی بلڈرز نے شرکت کی۔۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے رمیز ابراہیم نے مینز فزیک کیٹگری میں سونے کا تمغہ اور پرو ایونٹ میں چاندی کا تمغہ لیا۔۔ امریکی حکومت کے زیر اہتمام چیمپئن شپ انیس سو انتالیس سے ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔۔ رمیز ابراہیم ایونٹ میں شرکت کرنے والے پہلے تن ساز بھی ہیں۔۔ رمیز نے امریکا میں تاریخی فتح پاک فوج کے نام کردی۔۔ کہا۔۔ مداحوں کی دعاؤں سے کارنامہ انجام دینے میں کامیاب رہے۔۔

 

————————

پاکستانی تن ساز رمیز ابراہیم نے امریکا میں تاریخ رقم کردی

 

مسٹرامریکا انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لی

 

رمیز ابراہیم سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی

 

رمیز نے میز فزیک میں گولڈ، پرو کیٹگری میں سلور میڈل لیا

 

امریکی حکومت کے زیر اہتمام چیمپئن شپ 1939سے ہرسال ہوتی ہے

 

رمیزابرایم نے امریکا میں تاریخی فتح پاک فوج کے نام کردی

جواب دیں

Back to top button