تازہ ترینخبریںدنیافن اور فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر انتقال کر گئے

اپنے منفرد طرزِ اداکاری اور مختلف النوع یادگار کرداروں کے باعث بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 

بھارتی خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق نانا پاٹیکر نے جمعرات کی صبح گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ انہیں اپارٹمنٹ میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد فوری طور پر گوا کے منی پال ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔

 

بی بی سی مراٹھی کی صحافی پراچی پرتیبھا شیریش کے مطابق نانا پاٹیکر کے صاحبزادے ملہار پاٹیکر نے بھی اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

جواب دیں

Back to top button