تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

ایران کے صدر مسعود پزشکیان تہران سے نیویارک کے لیے روانہ ہو گئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ایرانی صدر مختلف ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی پہلے ہی نیویارک پہنچ چکے ہیں اور جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر علاقائی صورتِ حال پر مشاورت کر رہے ہیں

جواب دیں

Back to top button