تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کا آغاز کل سے

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کا آغاز کل سے
لاہورٟ سپورٹس رپورٹرٞ
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کے دوسرے سیزن کا آغاز 19 ستمبر سے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
پہلے میچ میں بیکن ہا¶س اور ایچیسن کالج مدمقابل ہوں گے اوپننگ میچ کے اختتام پر راحت فتح علی خان کا میوزیکل کنسرٹ بھی ہوگا ۔ہفتے کے روز قذافی سٹیڈیم میں شائقین کا داخلہ مفت ہوگا ۔پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے سیزن کی شاندار کامیابی

ایچیسن کالج اور بیکن ہا¶س کے کپتان پاکستان انڈر 17 کیمپ میں بھی سلیکٹ ہوئے ۔

دائود توقیر رانا ایچیسن جبکہ یعقوب خان بیکن ہا¶س کی کپتانی کریں گے ۔ اس حوالے سے اسامہ شارون سینئر جنرل مینیجر ڈومیسٹک کرکٹ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سکول کرکٹ کے لیے خصوصی بجٹ کی منظوری دی ۔ ہم نے چیئرمین پی سی بی کے ویعن کے مطابق سکولز کو کٹس، کوچز اور گرا¶نڈ مہیا کیے ہیں ۔

جواب دیں

Back to top button