تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے، عمران کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے خوف کے بت توڑ دیئے، عمران کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر آباد میں مجھے قتل کرنے کی کوشش کی گئی جو میرے سکیورٹی سٹاف نے ناکام بنادی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے گجرات،وزیر آباد،سیالکوٹ کے دورے، بڑی تعداد میں کارکن جمع،نعرے بازی،پولیس کے ساتھ تلخ کلامی۔پولیس کی بھاری نفری قافلے کے ساتھ موجود رہی

جواب دیں

Back to top button