تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ، ترک صدر نے کھری کھری سنادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کھری کھری سنادی۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان اور نیتن یاہو کے درمیان تلخ بیانات کا تبادلہ ہوا۔

 

ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل ترکیہ سے نہیں ڈرتا، ہم کئی سلطنتوں کے آنے جانے کے باوجود باقی ہیں۔

 

 

اس پر ترک صدر نے جواب دیا کہ کون سی سلطنتوں کی بات کر رہے ہو؟ تمہارا ملک تو عمر میں میرے بھائی سے بھی چھوٹا ہے

جواب دیں

Back to top button