تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایرانی سپریم لیڈر نے 6 ٹاپ ملٹری کمانڈرز تعینات کردیے

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے چھ ٹاپ ملٹری کمانڈرز تعینات کردیے۔تعیناتی جنرل اسٹاف ، پاسداران انقلاب اور بسیج میں کی گئی ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق احمد وحیدی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاسداران انقلاب کور کا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا جبکہ مصطفیٰ ایزدی ان کے نائب ہوں گے

ریئر ایڈمرل علی عظمایی آئی آر جی سی نیوی کمانڈر اور حسین طائب کو بسیج فورس کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

اسی طرح میجر جنرل علی عبداللهی کو مسلح افواج کا سربراہ مقرر کردیا گیا جبکہ بریگيڈير جنرل کیومرث حیدری ان کے ہوں گے

جواب دیں

Back to top button