تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

قطر کی ایل این جی کھیپ ہرمز کی مشکل صورتحال کے بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان کو طویل المدتی معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی کھیپ پیر کو موصول ہوگئی، جو 31 جولائی کو آبنائے ہرمز سے واپس موڑ دی گئی تھی۔

ایل این جی جہاز الاریش صبح تقریباً 11:30 بجے پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ ٹرمینل پر لنگرانداز ہوا اور 141550 مکعب میٹر ایل این جی لے کر پہنچا

جواب دیں

Back to top button