تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایک بھی امریکی فوجی نے اگر ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو مارا جائے گا، ایرانی کمانڈر

ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی جہانشاہی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی امریکی فوجی نے ایرانی سرزمین پر قدم رکھا تو اسے زندہ نہیں چھوڑا جائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل علی جہانشاہی نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔

ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا کہنا تھا کہ ایرانی زمینی افواج مکمل جنگی تیاری کی حالت میں ہیں اور ملک کی سرحدوں پر مسلسل نگرانی جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button