
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا
پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ دمبولا پہنچ گیا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز دمبولا میں کھیلی جائے گی
پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ کل دوپہر دمبولا میں ٹریننگ کرے گا۔
ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچز 31 جولائی ، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے







