تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کیلئے آنے والا امیدوار جان کی بازی ہار گیا

اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والا امیدوار فزیکل ٹیسٹ میں جان کی بازی ہار گیا۔

پولیس کے مطابق بھرتی ٹیسٹ کے لیے آنے والا 25 سالہ اسحاق دوڑ کے دوران اچانک گرکر بےہوش ہوا، اسحاق کو ایمبولینس کے ذریعے پمز اسپتال ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان راستے میں ہی دم توڑ چکا تھا، جاں بحق ہونے والے اسحاق کا تعلق سرائے نورنگ لکی مروت سے تھا

جواب دیں

Back to top button