تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

متاثرہ ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کرائیں گے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ متاثرہ ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے وہ جوہری مراکز جنہیں امریکی بمباری سے نقصان پہنچا ہے، وہاں عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو رسائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب ایران اور امریکا کے درمیان آنے والے دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اگلی ملاقات سابق ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین کے بعد جلد از جلد طے کی جائے گی

جواب دیں

Back to top button