تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتے نو سال مکمل ہو گئے

پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 جیتے نو سال مکمل ہو گئے۔

سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو اوول گراؤنڈ پر 180 رنز سے شکست دی تھی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اٹھانا میرے کیریئر کا یادگار ترین لمحہ تھا، سرفراز احمد۔

یہ کامیابی پوری ٹیم، کوچنگ سٹاف، مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی مشترکہ کاوش تھی، سرفراز احمد۔

فائنل میں کھیلی گئی اننگز اور وہ دن آج بھی یادگار ہے، فخر زمان۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے مجھے بہت کچھ سکھایا، فخر زمان۔

2017 کا فائنل گھر بیٹھ کر دیکھا تھا اور پاکستان کی جیت پر بے حد خوشی ہوئی تھی، ابرار احمد۔

سرفراز بھائی ٹرافی کراچی لائے تو ان کے گھر گیا لیکن رش کے باعث قریب سے نہیں دیکھ سکا، ابرار احمد۔

آج ٹرافی کو قریب سے دیکھنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہے، ابرار احمد۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان ٹیم کے لیے نیٹ بولر تھا، خرم شہزاد۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنا پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ تھی، عامر جمال۔

سیمی فائنل اور فائنل کی یادیں آج بھی ناقابلِ فراموش ہیں، عامر جمال۔

فائنل میں ویرات کوہلی کا کیچ ڈراپ ہونے پر سب دباؤ میں آ گئے تھے، عامر جمال۔

اگلی ہی گیند پر شاداب خان کے شاندار کیچ نے پاکستان کو مقابلے میں واپس لا کھڑا کیا تھا، عامر جمال۔

جواب دیں

Back to top button