تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑی بمباری کا منصوبہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سفارتکار اور شہری یوکرین کے دارالحکومت کیف سے نکال دے۔

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تمام غیر ملکی شہری جلد از جلد کیف چھوڑ دیں

 

 

غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑی بمباری کا منصوبہ ہے

جواب دیں

Back to top button