تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایل این جی کا دوسرا جہاز ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

قطر سے پاکستان کےلیے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق 28 فروری سے شروع ہونے والی ایران جنگ کے بعد سے اب تک 3 ایل این جی جہاز کراچی پہنچے ہیں

جواب دیں

Back to top button