تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پی ایس ایل 11: فخر کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کا کوئٹہ کو جیت کیلئے 198 رنز کا ہدف

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 198 رنز کا ہدف دے دیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز اسکور کیے۔ فخر زمان نے 51 گیندوں پر 103 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

جواب دیں

Back to top button