
ایرانی جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز کے ترجمان جنرل شکارچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکیوں اور صہیونیوں کے لیے بند رہے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی جنرل شکارچی نے کہا ہے کہ ایران کی اسٹریٹجی امریکیوں کو مغربی ایشیاء سے باہر نکالنا ہے
ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے آج حقیقی سیاہ دن ہے، حقیقت کا سامنا کرنے کا وقت ہے، خطے سے بھاگنے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں







