تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی، ٹرمپ کی مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔

 

University of Massachusetts Amherst کے نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہا جبکہ 62 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

 

سروے میں 29 فیصد افراد نے ایران کے خلاف کارروائیوں میں ٹرمپ کی پالیسی کی حمایت کی جبکہ 63 فیصد نے اسے مسترد کر دیا۔

 

مہنگائی، روزگار، امیگریشن اور ٹیرف پالیسیوں پر بھی عوام نے بڑی تعداد میں عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

 

سروے میں مہنگائی کے معاملے پر 71 فیصد افراد نے کارکردگی کو ناقص قراردیا۔

جواب دیں

Back to top button