تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 962 روپے ہو گئی

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 343 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 8 ہزار 60 روپے ہو گئی۔

جواب دیں

Back to top button