تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کے نقصانات پورے ہونے تک جنگ نہیں رکے گی، محسن رضائی

آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ایران کے نقصانات پورے ہونے تک جنگ نہیں رکے گی۔

 

ان کا کہنا ہے کہ تمام پابندیاں ختم ہونے اور آئندہ حملے نہ ہونے کی عالمی گارنٹی لیں گے۔

 

محسن رضائی نے کہا کہ اس بار آنکھ کے بدلے سر لیں گے، امریکا کو خطے سے نکلنا ہوگا۔

 

قبل ازیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل سے بات ہوگئی ہے، وہ تازہ پیشرفت پر خوش ہے

جواب دیں

Back to top button