تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایرانی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے کویت میں ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق کویت میں طیارے کو ایران کی جانب سے نشانہ بنا کر گرایا گیا۔

 

دوسری جانب اسرائیل کے شمالی اور وسطی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج رہے ہیں۔

 

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ سے متصل اسرائیلی شہر عسقلان میں ایرانی میزائل گرنے کی اطلاع ہے

جواب دیں

Back to top button