
ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے۔
روسی صدر کا کہنا تھا کہ لاریجانی کےقتل نے انسانی اخلاقیات اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصول روند ڈالے ہیں۔
واضح رہے ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی دو روز قبل اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔






