تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

تل ابیب کے بن گوریان ایئر پورٹ پر مسافروں کی ہنگامہ آرائی

تل ابیب کے مرکزی بن گوریان ایئر پورٹ پر فلائٹس میں محدود مسافروں کی اجازت پر اسرائیلیوں نے ہنگامہ آرائی کی۔

 

اب ہر فلائٹ پر 170 مسافروں کو جانے کی اجازت ہوگی، اطلاق جمعرات سے ہوگا۔

 

واضح رہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے بعد 70 مسافروں کو ایک پرواز پر سوار ہونے کی اجازت تھی۔

 

ایرانی حملوں کے بعد پیدا ہونیوالی خوف کی صورتحال کے باعث اسرائیلی ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، ایسے میں طیاروں میں کم تعداد میں مسافروں کے سوار کرانے کے خلاف ہنگامہ ہوا۔

 

دوسری جانب اسرائیلی شہریوں کا شکوہ ہے کہ اسرائیلی ایوی ایشن حکام نے انتہائی مہنگی ٹکٹ فروخت کرنے کیلئے ایئر لائنز سے ساز باز کی ہوئی ہے

جواب دیں

Back to top button