تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاک فضائیہ کے حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا

پاک فضائیہ نے افغانستان پر حملہ کر دیا، ننگرہار کے اندر بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کر دیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ نے ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کر دیا اور مزید حملے جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق 3افغانی بٹالین اورسیکٹرہیڈکوارٹر مکمل طور پر تباہ کردیے گئے۔ موثر جوابی کارروائی کے دوران 30سے زائد ٹینکس، آرٹلری گنز اور اے پی سیز بھی تباہ کردیے گئے

جواب دیں

Back to top button