تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

علی پور : خواتین ٹیچرز اسکینڈل، متعلقہ اسکول سیل کردیا گیا

مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

تحصیل علی پور میں خواتین ٹیچرز کے اسکینڈل کے بعد متعلقہ اسکول سیل کر دیا گیا ہے اور علاقے میں ٹیچرز میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

پولیس کے مطابق ایک متاثرہ خاتون کے اہلخانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے، نجی اسکول کے مالک ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول مالک پر خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکتیں اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے

جواب دیں

Back to top button