تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

ایشز سیریز سے قبل آسٹریلیا کو ایک اور بڑا جھٹکا

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش ہیزل ووڈ کو ہیم اسٹرنگ اسٹرین انجری کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب ان کی جگہ پر مائیکل نیسر کو پہلے ٹیسٹ کےلیے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

 

واضح رہے کہ شین ایبٹ پہلے ہی ہیم اسٹرنگ اسٹرین کے باعث ٹیم سے باہر ہو چکے ہیں جبکہ پیٹ کمنز بھی کمر کی تکلیف کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ کےلیے دستیاب نہیں ہیں۔

جواب دیں

Back to top button