تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ۔ فیصل آباد

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں کی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی میں تمام پانچ کپتانوں نے شرکت کی۔

فاطمہ ثنا کونکررز کی کپتانی کریں گی، نشرہ سندھو سٹرائیکرز کی کپتان مقرر

چیلنجرز رامین شمیم کی قیادت میں میدان میں اترے گی، منیبہ علی انونسیبلز کو لیڈ کریں گی۔

سٹارز کی ٹیم عمیمہ سہیل کی کپتانی میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم آٹھ میچز کھیلے گی۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 14 نومبر جبکہ فائنل 6 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے میچز اقبال سٹیڈیم اور پی سی بی ہائی پرفارمنس سینٹر گراؤنڈ فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button