تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 34 ہزار 762 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 کم ہو کر 3 لاکھ 72 ہزار 738 روپے ہے۔

جواب دیں

Back to top button