تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن ، پنجاب بھر سے 5100 ملزمان گرفتار

مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا سخت ترین کریک ڈاؤن ، کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

پولیس کے مطابق کریک ڈاؤن کے دوران لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 624 ہوگئی ہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا اب بھی ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق پنجاب بھر سے 5100 ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button