
پاکستان تحریک انصاف میں آئے روز نئے اختلاف سے پردہ اٹھ رہا ہے۔
اب ایسا دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا لگائے جانے کا امکان ہے۔
پارٹی ذمے داران نے تاحال ان دعوؤں کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے ۔







