تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

صمود فلوٹیلا کے کپتان نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کر لیا

فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔
انہوں نے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی جیل میں حالات انتہائی سخت تھے۔
 ان کے ساتھی ترکیہ سے تعلق رکھتے تھے اور تقریباً تمام مسلمان تھے۔
جب وہ نماز پڑھتے تو اسرائیلی اہلکار انہیں روکنے کی کوشش کرتے، جس کے بعد انہیں اسلام کی سچائی کا احساس ہوا اور انہوں نے کلمہ پڑھ لیا ۔

جواب دیں

Back to top button