تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

بشار الاسد کو زہر دے دیا گیا

سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق بشار الاسد کو ایک قاتلانہ حملے میں زہر دیا گیا۔

 

انہیں گزشتہ ہفتے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت اب مستحکم بتائی جاتی ہے۔

 

ڈیلی میل کے مطابق اس حملے کا مقصد کریملن کو شرمندہ کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ روس ان کی ہلاکت میں ملوث ہے۔

 

تاہم تفصیلات ابہام کا شکار ہیں۔ صرف ان کے بھائی ماہر الاسد کو ملاقات کی اجازت دی گئی، جبکہ ماسکو مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔

جواب دیں

Back to top button