تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسرائیلی حملوں کی وجہ سے خطے میں خطرات کا اِضافہ ہوا ہے ، احمد الشرع

شامی عبوری صدر نے اقوام متحدہ کی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کے بارے میں گفتگو کی۔

عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں اپنے ابتدائی خطاب میں شامی صدر احمد الشرع نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے خطے میں مسلسل حملوں کی وجہ سے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

شامی صدر نے کہا کہ ہم سفارتکاری کی حمایت کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button