تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

فلیڈ مارشل کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔

آئی ایس پی آر کے چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی ترقی اور خود مختاری کے لیے حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے علاقائی و عالمی فورمز پر رابطہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کی اور فریقین نے خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

جواب دیں

Back to top button