سپورٹس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی نیٹ پریکٹس سے قبل کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی ، سکول کے بچوں کے ساتھ کرکٹ

چیمپئنزٹرافی ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی نیٹ پریکٹس سے قبل کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی ، سکول کے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن ہوا، نیٹ پریکٹس سے قبل انگلینڈ ٹیم نےکرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا،انگلینڈ کی ٹیم نے کرکٹ فار گڈ ایکٹیویٹی میں سکول کے بچوں کیساتھ کرکٹ کھیلی
انگلش کرکٹر نے پلاسٹک کے بلے اور گیند سے کرکٹ کھیلی،بچوں کیساتھ تصاویر بنوائیں

جواب دیں

Back to top button