تازہ ترینخبریںپاکستان

کشمیر: بس دریا میں جا گری، 25 لوگ جان بحق

کشمیر میں بس پہاری سے دریا میں جا گری۔ بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے دریا میں گری۔ شام کے اندھیرے میں یہ بس حادثہ پیش آیا۔

بس حادثے میں 25 لوگ اپنی جانبحق ہوئے۔ حادثہ کشمیر کے علاقے نوسہری میں پیش آیا۔

جواب دیں

Back to top button