تازہ ترینخبریںپاکستان

چیئرمین ارشد گروپ کے بڑے بھائی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

ارشد گروپ کے ڈائریکٹر میاں نثار احمد شیخ، چیئرمین ارشد گروپ میاں محمد ارشد کے بڑے بھائی اور ڈائریکٹر شہزاد احمد شیخ کے والد محترم رضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ بعد از نماز ظہر مین جامعہ مسجد بلاک ڈبلیو فیز 3 ڈیفینس بروز اتوار بوقت 01:30 بجے ادا کیا جائے گا۔
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

جواب دیں

Back to top button