تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی ف میں شامل

حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام  ف میں شمولیت اختیار کر لی۔

کوئٹہ میں حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد دوبارہ جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔

ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد نے پارٹی میں غیرمشروط شمولیت اختیار کی ہے۔

واضح رہے کہ حافظ حسین احمد کو دوسال قبل پارٹی پالیسی سے انحراف پر پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button