تازہ ترینخبریںپاکستان

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یومِ دفاع اور شہدا کی تقریب

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔

اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔

تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت شہدا کے لواحقین اور غازیوں نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button