تازہ ترینخبریںدنیاروس یوکرائن جنگ

مغربی ممالک کی روس کیلئے اشتعال انگیز پالیسیاں درست نہیں ، ترک صدر طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی روس کے لیے اشتعال انگیز پالیسیاں غیرمناسب اور رویہ درست نہیں ہے۔

انقرہ میڈیا ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ مغرب کی پالیسیاں اشتعال انگیز ہیں ، ایسی اشتعال انگیز پالیسیوں سے مطلوبہ نتائج نہیں مل سکتے۔ ترکیہ نے ہمیشہ روس اور یوکرین کے ساتھ متوازن پالیسی اپنائی ہے۔

ترک صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ روس اور یوکرین کے ساتھ اپنی متوازن پالیسی جاری رکھے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button