تازہ ترینخبریںدنیا

راہل گاندھی کو ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے لیے پاکستان جانے کا مشورہ

انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کئی مہینوں پر مشتمل ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا اعلان کیا تو بی جے پی کی جانب سے ان کی سرگرمی کے نام پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
انڈین ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا شرما نے کانگریس کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’انڈیا 1947 میں کانگریس کے دور میں ہی تقسیم ہوا تھا۔ اب کانگریس کو بھارت جوڑو یاترا کے لیے پاکستان جانا چاہیے۔
کئی برس تک کانگریس کا حصہ رہنے کے بعد پارٹی سے علیحدہ ہونے والے آسام کے موجودہ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ’راہل گاندھی کو یہ یاترا پاکستان میں منعقد کرنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button