تازہ ترینخبریںدنیا

مدرسے میں خود کش دھماکا، شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق

 کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔

افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔

افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونےوالی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔ کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button